اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ایک ایسا دِن ہے کہ مستضعفین کو مستکبرین کے مقابلے پر مسلح ہونا چاہیے اور مستکبریں کی ناک کو رگڑ دینا چاہیے۔ (صحیفه امام خمینیؒ؛ ج 9، ص 276)
یوم القدس کو زندہ رکھنے کے حوالے سے ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کیا فرماتے ہیں، اِس مختصر ویڈیو میں ضرور دیکھیں۔
